کرونا کی پابندیاں،کئی شعبےمتاثر

کرونا کے باعث شادی ہالز اور کیٹرنگ کا کاروبار ٹھپ ہونے سے ویٹرز کا طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔اس شعبے سے جڑے افراد کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے اور ڈیڑھ کروڑ افراد بے روزگار ہوئے۔روزمرا کمانےوالے مزدور جنہیں کرونا کی وجہ سے سخت تکلیفیں پیش آئیں ہیں اور ابھی تک آ رہی ہیں۔ دن کی دھاری کمانے والوں کو سب سے زیادہ نقصان کا سامنا پیش آ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں