گرفتاری کے بعد بھٹو سےپہلے کون ملا؟ کس نے ضیا الحق کا پیغام پہنچایا

گرفتاری کے بعد معزول وزیراعظم بھٹو سے ملنے والا پہلا شخص کون تھا؟ چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جنرل ضیاالحق کا پیغام کس نے زیر حراست بھٹو کو پہنچایا؟ گرفتاری کے فوراً بعد بھٹو اور کابینہ ارکان کو کہاں منتقل کیا گیا؟ سینیئر صحافی جاوید صدیق صحافتی کیرئیر کی یادوں کے ورق الٹتے ہیں، نیوز ٹو یو کا منفرد پروگرام آئی واز دیئر۔۔۔https://youtu.be/xDaqwFNC1-s

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں