سی ڈی اےا نتظامیہ کی طوفان سے سڑکوں پر گرے ہوئے درخت صاف کرنے کی ہدایت

اسلام آ باد (نمائندہ نیوز ٹو یو) سی ڈی اے انتظامیہ نے متعلقہ افسران اور عملے کو ہدایت جا ری کی ہے کہ دارلحکومت میں طوفان کے باعث  گرنے والے درخت فوری طوری پر سڑکوں سے ہٹائے جائیں سی ڈی اے انتظامیہ  کے حکم پر  طوفان اور بارش سےگرنے والوں درختوں کو ہٹانے کیلئے ٹیمیں رات سے ہی متحرک ہو گئیں متعدد علاقےصاف کر دئیے گئے جبکہ مزید درخت ہٹانے کا کام جا ری ہے سی ڈی اے کی جانب سےجی سکس ،جی فائیو اور لاجز پارکس میں گرنے والے درختوں کو ہٹانے کا کام مکمل کرلیا گیا سی ڈی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہمزید علاقوں کو بھی جلد کلیئر کر دیا جائے گا دوسری جانب سینی ٹیشن ٹیمیں اہم شاہراہوں، سڑکوں اور گلیوں کو درختوں اور پانی سے کلئیر کرنے میں مصروف ہیں  

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں