آرمی چیف کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فون پر رابطہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ پی پی ذرائع کا کہنا ہےکہ  آرمی چیف نے بلاول بھٹو زرداری کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں