آزاد کشمیر انتخابات! وسطی باغ میں گھمسان کا رن مخالف امیدواروں کو دستبردار کروانے کا سلسلہ شروع بریف کیسوں و بوریوں کے منہ کھول دئیے گے دیکھیے کون کس کے حق میں دستبردار ہوا؟ کون ہونے جا رہا؟ بولی کتنی لگی؟ نیوز ٹریک میں صرف نیوز ٹو یو پرhttps://youtu.be/DvG0qgvu6jg
