آزاد کشمیرمیں آج پی ٹی آئی حکومت بنا ئے گی،وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لا ہور(نیوزٹویو)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور عوام کی حمایت سے پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں بھی حکومت بنائے گی آزاد کشمیر کے عوام بھی آج نئے پاکستان کی بنیاد رکھیں گے اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے باشعور عوام کی وزیر اعظم عمران خان سے محبت غیر متزلزل ہے مخالف جماعتوں کے پاس کوئی پروگرام ہے نہ ایجنڈا، ان کے چہروں پر مایوسی عیاں ہےانہوں نے کہا کہ ملک کے وسائل لوٹنے والوں کو عوام نے پہلے بھی مسترد کیا اور آج بھی کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں