آسٹریلیا کے کرکٹر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

انگلینڈ (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر پیٹر ہینڈز کومب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹر ہینڈز کومب کاوئنٹی کرکٹ کے لیے انگلینڈ میں ہیں۔ ہینڈز کومب مڈل سیِکس کی جانب سے اتوار کو چیمپئین شپ گروپ ٹو میچ نہ کھیل سکے۔ پیٹر ہینڈزکومب 2019 تک آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا حصہ رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں