ادکارہ ایمن سلیم نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا

 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹی وی ادکارہ ایمن سلیم نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ اب وہ اداکاری نہیں کریں گی تاہم اداکارہ نے مستقبل کے حوالے سے بہت جلد آگاہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ایمن سلیم نے اپنے انسٹاگرام کے پیغام میں کہا کہ وہ انڈسٹری سے بے حد محبت کرتی ہیں اور ہمیشہ اس سے جڑی رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں