اسرائیل کی ایک بار پھرغزہ پر شدید بمباری

غزہ (نیوز ڈیسک)  اسرائیل نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کی پٹی پر شدید بمباری کی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے تیسری بار سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے۔ اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ بمباری کے دوران حماس کے اسلحہ ساز کارخانے اور ٹریننگ سینٹر کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ غزہ پر ہونے والی اسرائیلی بمباری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں