اسلام آبادبارش،غفلت برتنے والے اداروں کےخلاف کارروا ئی، فوج کا مدد پر شکریہ،بابراعوان

 وزیرا عظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی ا مور بابر اعوان نے کہا ہے کہ جس بھی ہا وسنگ سوسائٹی اور اداروں نے غفلت برتی ان کے خلاف کاروائ کر رہے ہیں ابھی بارشیں شروع ہوئ ہیں مزید بارشیں ابھی ہونی ہیں نالوں کی صفائ اور ان پر بنی تجاوزات ختم کرونے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے پارلیمانی امور بابر اعوان  اور ڈی سی اسلام آباد نے طوفانی بارش کے بعد سیکٹرای 11 کا وزٹ کیانجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کے خلاف فوری کاروائ کی جا رہی ہےافسران اور فوج کا شکریہ جو موقع پر پہنچے اور امدادی کارروائیاں کیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں