اسلام آباد(نیوزٹویو) بلیو ا یریا میں واقع عمارت گرین ٹرسٹ ٹاور میں آگ لگ گئی آگ لگنے کی و جہ فی الحال معلوم نہیں ہو سکی ہے تھانہ کوہسار کی حدود میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لئے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کر دی گئیں آگ عمارت کے ا وپر والے حصے میں لگی ہے گرین ٹاور میں سرکاری دفاتر کلے ساتھ سا تھ نجی کمپنیوں کے بھی دفاتر ہیں
