ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا

 اسلام آباد(نیوزٹویو)ذی الحج کا چا ند دیکھنے کے لیےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ا جلاس کل(ہفتہ) کو ہوگا رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی محکمہ مو سمیات کے دفتر میں بلا یا گیا ہے اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گےاجلاس میں محکمہ موسمیات، سپارکو، نیوی اور وزارت مذہبی امور کے نمائندے بھی شریک ہوں ‏گے جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوں گے اور نمائندے چاند نظر آنے یا نہ ‏آنے سے متعلق شہادتیں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو بھیجیں گے جس کے بعد چاند کی شرعی ‏رویت کا اعلان کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں