رحمان بابا ایکسپریس خانپورہ کے قریب حادثے کا شکار

خانپورہ (نیوز ڈیسک) رحمان بابا ایکسپریس خانپورہ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ رحمان بابا ایکسپریس خانپور کے قریب گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹرین کو حادثہ پھاٹک نا ہونے کے باعث پیش آیا جبکہ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ واقع پر مزید کاروائی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں