رنگ روڈسکینڈل،نیب کانیا پنڈورابکس،زلفی بخاری اور سرورخان کوکلین چٹ سے ا نکار

رنگ روڈ سکینڈل پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے نیب نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا زلفی بخاری اور غلام سرور کو کوئی کلین چٹ نہیں دی گئی سب ریکارڈ اینٹی کرپشن پنجاب سے منگوا لیا نیب نے اینٹی کرپشن پنجاب کی رپورٹ پر بھی سوالات اٹھا دیئے نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مالکان سے بھی تفتیش کا فیصلہ تفصیلات کےلیے دیکھئے ویوز ود نیوز 2 یوhttps://youtu.be/W5MErvz2taM

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں