ریس کورس پولیس کارروا ئی،78بوتل شراب اور59ٹن بئیربرآمد

 راولپنڈی (نیوز ٹویو) تھانہ ریس کورس راولپنڈی کی  پولیس نے شراب سپلائرز کے خلاف دومختلف  موثر کاروائیوں میں شراب سپلائرزکو گرفتا کر کے اس  78 بوتل شراب اور 59 ٹن بئیر برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں

پو لیس کے مطابق دانش سے 66 بوتل شراب اور 19 ٹن بیئر جبکہ فرقان جاوید سے 12 بوتل شراب اور 40 ٹن بیئر برآمد ہو ئے دونوں کو سوموار کوعدالت میں پیش کیاجا ئے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں