اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ ’میری اہلیہ انتقال کر گئی ہیں، ’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘۔ رہنما مسلم لیگ نون کی اہلیہ دل کے عارضے میں مبتلا تھیں اور نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ سابق وزیر کی اہلیہ کے انتقال پر معروف سماجی و سیاسی شخصیات کی جانب سے تعزیتی پیغامات بھیجےجارہے ہیں۔ یاد رہے کہ لیگی رہنماء عابد شیر علی ان دنوں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ لندن میں مقیم ہیں۔
