سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کے تنخواہ بطور اعزازیہ دینے حکم نامہ جاری

درنایاب(نیوز ڈیسک) ایل ڈی اے میں عوامی پیسہ سے افسران و ملازمین کو اعزازیے دینے کا طوفان تھم نہ سکا۔ ایل ڈی اے سٹی میں کام کرنیوالے 60 افسران و ملازمین کو ایک ماہ کے تنخواہ بطور اعزازیہ دینے حکم نامہ جاری، کچھ عرصہ قبل ڈائریکٹر تعینات ہونیوالےخرم یعقوب بھی مستفید ہونے والوں میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈی جی اربن پلاننگ رانا ٹکا خان کا نام بھی اعزازیہ حاصل کرنیوالوں میں شامل ہیں جبکہ حال ہی میں تعینات ہونیوالی ڈائریکٹر نیا پاکستان ایل ڈی اے اپارٹمنٹس رابیل بٹ بھی اعزازیہ لینے والوں میں شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں