سلمان خان نےاپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی ہے

انڈیا (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی ہے کہ وہ فلم ’ٹائیگر 3 ‘ بنانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ورک آؤٹ کرتے ہوئے اپنی ایک ویڈیوشیئر کی ہے ، جس میں انہیں اپنی فٹنس برقرار رکھنے کے لیے جم میں ورزش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ خان فلم ’ٹائیگر 3 ‘ بنانے کیلئے تیار۔ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر اپنےمداحوں کو بڑی خوشخبری سنادی ہے کہ وہ فلم ’ٹائیگر 3 ‘ بنانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ورک آؤٹ کرتے ہوئے اپنی ایک ویڈیوشیئر کی ہے ، جس میں انہیں اپنی فٹنس برقرار رکھنے کے لیے جم میں ورزش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نےیہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرے خیال میں یہ لڑکا ٹائیگر 3 کے لیے ٹریننگ کررہا ہے۔‘بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ باربی کترینہ کیف بھی اس فلم میں اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں