اسلام آباد (نیوزٹویو) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں اونٹوں کی قربانی کرینگے شیخ رشید نے قربانی کے لیے تین اونٹ خرید لیے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید قربانی کے جانور خریدنے خود اسلام آبادمویشی منڈی گئے انہوں انہوں نےبیوپاریوں کے ساتھ خوب بھاو تاو کیا اور تین اونٹ خرید لیےشیخ رشید نے یہ تین اونٹ پانچ لاکھ ساٹھ ہزارروپے میں خریدے وا ضح رہے کہ شیخ رشید ہرسال قربانی کے جانوروں کی خود خریداری کرتے ہیں
