سونے کی فی تولہ قدر میں 200 روپے کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قدر میں 200 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 900 روپے ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قدر 172 روپے اضافے سے 94 ہزار 222 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 9 ڈالر کم ہوکر 1804 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں