سیکیورٹی کیوں واپس لی عمران خان کی کابینہ کے اراکین کپتان سے ناراض ہمیں خطرات ہیں سیکیورٹی واپس لیکر زندگی خطرے میں ڈال دی گئی عمران خان کی صدر عارف علوی ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھی پروٹوکول اور سیکیورٹی کم کرنے کی ہدایت سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کو وزیراعظم کا حکم پہنچا دیا گیا بعض وزراء اور شخصیات نے سیکیورٹی کی بحالی کےلیے بلیو بک نکال لی شیریں مزاری کا معاملہ وفاقی کابینہ میں اٹھانے کا اعلان تفصیلات ویوز ود نیوز 2 یو میں https://youtu.be/aOosc4iFrZk
