سیاحوں کا رش،ٹریفک بلا ک ہو گئی،مری ایکسپریس ہائی وے کسی وقت بندکیاجاسکتاہے،موٹروےپولیس

اسلام آباد (نیوزٹویو) مری کی جانب سیاحوں کے بے پناہ رش کی وجہ سے ٹریفک بلاک ہو گئی موٹروے پولیس نے اعلان کیا ہےکہ مری ایکسپریس ہائی وے کو کسی بھی وقت بند کیا جا سکتا ہے اورسیاحوں سے گزارش کی ہے کہ مری کی جانب رخ نہ کریں رش کی بدستور صورتحال کے پیش نظر ٹریفک کو مری ایکسپریس ہائی وے سے کسی بھی وقت واپس کیا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں