سینیئر فوٹو جرنلسٹ اسحاق چوہدری کی یاداشتیں


سانحہ اوجڑی کیمپ، جب میزائل اور راکٹ برسنے لگے، پکڑے جانے پر افسر نے کہا، کیمرہ اور ریلیں چھُپا کر نکل جاؤ، جب نرسیں اور طالبات مری روڈ پر ننگے پاؤں بھاگ نکلیں سینیئر فوٹو جرنلسٹ اسحاق چوہدری کی یاداشتیں، نیوز ٹو یو کا منفرد پروگرام، آئی واز دئیر
https://youtu.be/I6Bvw3XzgPg

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں