شاہ زین بگٹی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کو معاون خصوصی مقرر کر دیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم نے شاہ زین بگٹی کو بلوچستان میں مفاہمت اور ہم آہنگی سے متعلق معاون خصوصی مقررکیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی کا عہدہ اور مراعات وفاقی وزیر کے برابر ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں