مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء نے آج لاہور گیریژن میں آرمی کے ساتھ دن گزارا، آئی ایس پی آر

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء نے آج لاہور گیریژن میں آرمی کے ساتھ ایک دن گزارا۔ یہ پروگرام خصوصی طور پر طلبہ کو پاک فوج کے معمول کے کام ، اس کی تنظیم اور دفاعی صلاحیت کے بارے میں روشنی ڈالنے کے لئے ترتیب دیا گیا تھاٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں پر سوار ہوتے ہوئے طلباء نے گہری دلچسپی ظاہر کی۔ انہوں نے پاک فوج کی حوصلہ افزائی ، عزم اور پیشہ ورانہ قابلیت کی بھی تعریف کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں