مزیدبارشوں کی آمد،اسلام آبادمیں سواں اور کورنگ میں طغیانی کاخدشہ،پاک فوج اورنیوی سے مددطلب

اسلام آباد( نیوزٹویو) اسلام آباد کے کورنگ اور سوہان دریاؤں میں بارشوں کے باعث طغیانی کا خدشہ ہےاسلام آباد انتظامیہ کی مدد کے لئے پاکستان فوج کے دستے اور نیوی غوطہ خوروں کی خدمات طلب کر لی ہیں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کابینہ کی منظوری کے لئے سمری کی منظوری دے دی ہے پاک فوج کے دستے اور نیوی کے خوطہ خورانتظامیہ کی مدد کے لئے چوبیس گھنٹے دستیاب رہیں گےپاک فوج کے دستوں اور نیوی کے غوطہ خوروں کو آئین کے ارٹیکل 245 کے تحت طلب کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں