اسلام آباد (نیوٹویو) وزارت خزانہ نے مسلح ا فواج اور اس کے ملازمین کے لیے 15تنخوا ہوں کے ساتھ 15پندرہ فیصد خصو صی الا و نس کی سمری منظوری کے لیے کا بینہ کو بھجوا دی ہے تنخواہ میں 15 فی صد خصوصی ا لا و نس کاا ضا فہ رواں سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین اور مسلح ا فواج کے ملازمین کی تنخواہوں میں کیے گئے دس 10 فیصد ا ضا فے کے علاوہ ہو گا یو ں مجموعی طورپر پر مسلح ا فواج کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر 25فیصد ا ضا فہ ہو گا کا بینہ آئندہ اجلاس میں جو کہ 13جو لا ئی کو متوقع ہے اس میں اس 15فیصد خصو صی الا ونس کی منظوری دے گی اس کے لیے وزارت خزانہ ا ضا فی طور پر 38ارب روپے جا ری کرنے کی منظوری دے گی قبل ا زیں وزارت خزانہ کے حکام نے وزیرا عظم سے مسلح ا فواج کی تنخوا ہوں میں پندرہ فی صد اضا فے کی منظوری طلب کی تھی مگر وزیرا عظم نے وازرت خزا نہ کو کا بینہ سے منظوری لینے کی ہدایات جا ری کی تھیں جس کے بعد اب وازرت خزانہ نے کا بینہ کو منظوری کے لیے سمر ی ا رسال کر دی ہے
