مشیر برائے احتساب رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، پرائیویٹ نمبر پلیٹ، بغیر اسکواڈ کس سے ملنے چُپکے چُپکے پہنچے، ملاقات کر کے نکلے ہی تھے کہ کیمروں کی زد میں آگئے، ملاقات میں کیا بات ہوئی کا ہڑبڑاہٹ میں غلط جواب دے کر نکل گئے، وڈیوز کے ساتھ تفصیل وژن بائے راجہ عاطف ذوالفقار میں صرف نیوز ٹو یو پرhttps://youtu.be/l3r_F5uE-nM
