نجی شادی ہال میں رقص وسرورکی محفل،باباخبری کی عقابی نگاہیں


نجی شادی ہال میں رقص و سرور کی محفل تقریب میں کورونا ایس اوپیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں نہ سماجی فاصلے کا خیال رکھا گیا نہ ہی کسی نے ماسک پہنا زمین پر بکھرے نوٹ اور رقاصاؤں کے ٹھمکوں سے لوگ خوش ہوتے رہے بابا خبری نے معاشرے کی تلخ حقیقت بھی آشکار کردی تفصیلات نیوز 2 یو پرhttps://youtu.be/HZPNvpTn-Sc

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں