وزیراعظم کو کو نسی صحافت پسند ہے

عمران حکومت سیاست کے بعد صحافت کی گلیاں سُنجیاں کر کے مرزے یار کو پھرانے پر تُل گئی۔ وزیراعظم کو کونسی صحافت پسند ہے؟ ندیم ملک کی ایف آئی اے طلبی اور پنجاب اسمبلی کا بِل، ہوائیں کب تک سازگار رہیں گی؟ وژن بائے راجہ عطف ذوالفقار، صرف نیوز ٹو یو پرhttps://youtu.be/VL8bWEshNhY

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں