وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کے قافلے پر پتھراؤ

وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کے قافلے پر پتھراؤ، وزیر نے خود پستول سے فائرنگ کر دی، مسلح محافظوں کی بھی فائرنگ، انتخابات کا پرامن انعقاد خطرے میں، وزیر امور کشمیر کی احمقانہ حرکت، بھارتی میڈیا کو پروپیگنڈے کا موقع دے دیا، نیوز ٹریک، صرف نیوز ٹو یو پر
https://youtu.be/8a5k0W5Ia_0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں