پاکستان میں تیل کی قیمتیں اس پورے خطے میں سب سے کم ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کو  ملک میں  پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ قرار دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نےکہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث حکومت کے پاس تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ اس اضافے کے باوجود پاکستان میں تیل کی قیمتیں اس پورے خطے میں سب سے کم ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں