ہیپاٹائٹس کے علاج کے لیے سیف انجیکشن پریکٹس کی ضرورت ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ہیپاٹائٹس کا علاج موجود ہے اور اسکو روکنے کے لیے سیف انجیکشن پریکٹس کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ ہیپاٹائٹس کے مرض سے متعلق سروے کرایا گیا ہے جس سے معلوم ہوا کہ لاکھوں لوگ ہیں جو ہیپاٹائٹس کا شکار ہیں۔ ہیپاٹائٹس کے علاج میں تاخیر خطرناک ہے اور اسکی تشخیص کا ہونا لازمی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں