این سی او سی کا ملک میں ویکسی نیشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں ویکسی نیشن کی رفتار کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی نے ویکسین کی تمام اقسام میں پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا گیا۔  یہ فیصلہ وزارت صحت اور طبی ما ہر ین کی مشاورت کے بعد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں