بھٹو پھانسی سے قبل بےہوش کیوں تھے؟

https://youtu.be/oxXTYSrMiCM
بھٹو کی پھانسی، تاریخی حقائق جو مسخ کیئے گئے، سپرنٹنڈنٹ جیل نے کہا، میں ایک ماہ میں مر جاؤں گا، کس اخبار کے مالک کو پھانسی کا پہلے سے علم تھا، پھانسی مقررہ وقت سے پہلے دی گئی؟ بھٹو پھانسی سے قبل بےہوش کیوں تھے؟ جیل پر فوجی اسلحہ نصب کیا، کس اسلامی ملک کے حملے کا خدشہ تھا، سینئر صحافی ڈاکٹر عبدالودود قرشی (ستارہ امتیاز) کے نیوز ٹو یو کے منفرد پروگرام آئی واز دئیر میں انکشافات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں