جب میں نے آصف زرداری کی آنکھوں میں آنسو دیکھے وطن واپسی پر جہاز کے کاک پٹ سے محترمہ بینظیربھٹو نے کیا اعلان کیا، سانحہ کارساز، گھر والوں نے میری تدفین کی تیاریاں شروع کر دیں معروف صحافی وقار ستی کی یاداشتیں، نیوز ٹو یو کے منفرد پروگرام آئی واز دیئر میںhttps://youtu.be/yQVRRNVWaZ8
