سابق جج جسٹس ریاض احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریاض احمد کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق جسٹس ریاض احمد کا انتقال کورونا کے باعث ہوا۔اہلخانہ کے مطابق جسٹس ریاض احمد کی نمازجنازہ سہ پہر 3 بجے نوشہرہ عید گاہ میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں