سعودی عرب سے قیدیوں کی واپسی کا دوسرامرحلہ شروع،18کل لا ہورپہنچیں گے

اسلام آباد(نیوزٹویو)با لا خر وزیر اعظم عمران خان کی  کوششیں رنگ لے آئیں ہیں سعودی عرب کی جیلوں میں بند قیدیوں کی رہائی کے عمل کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا سعودی عرب سے آٹھارہ قیدی کل لاہور پہنچیں گےاوورسیز پاکستانی فاونڈیشن نے قیدیوں کو وطن پہنچانے کے انتظامات مکمل کرلیےقیدی پی آئی اے کی پرواز پی کے 9248 کے ذریعے دمام سے لاہور پہنچیں گے اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن قیدیوں کے کورونا ٹیسٹ اور گھروں کو روانگی کا بندوبست کرے گا 65قیدی بیس جو لا ئی کو اسلام آباد پہنچ چکے ہیں وزیر اعظم نےاو پی ایف کو قیدیوں کی رہائی اور بحفاظت واپس یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں