سنتھیا رچی پرسرار بے ہو شی کی حالت میں ہسپتال منتقل،انڈین ہائی کمیشن کے کچھ لوگوں نے زہر دیا،سنتھیا رچی

اسلام آباد(نیوزٹویو) امریکی نژاد سنتھیارچی کو پرسرار بے ہوشی کی حالت میں پولی کلینک ہسپتا ل میں منتقل کیا گیا ہےسینتھیا رچی کا پولی کلینک اسپتال میں علاج جاری ہے ڈاکٹرز کے مطابق سنیتھیا رچی کو بے ہوشی کی حالت میں لایا گیا تھا ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ سنیتھیا رچی کے مطابق انکو زہر دیا گیا سنیتھیا رچی کے مطابق انڈین ہائی کمیشن کے کچھ لوگوں نے انکو زہر دیا سنیتھیا رچی کا معدہ واش کیا گیا ہےمعدے سے نکلنے والا مواد لیبارٹری بھیجوا دیا گیا ہے ڈاکٹرز ذرا ئع کے مطابق رپورٹ آنے کا انتظار ہے جس کے بعد حتمی طورہسپتال کے ڈاکٹرزاپنی رپورٹ تیا رکرینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں