سگے باپ کی بیٹی سے زیادتی کی کوششں، ماں نے مقدمہ درج کروا دیا

گوجرانوالا  (نیوز ڈیسک) گوجرانوالا میں درندہ صفت شخص نے اپنی17 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی، لڑکی کے شور مچانے پر محلے داروں نے ملزم کو پکڑلیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ دھلے کے علاقہ ربانی ٹاؤن میں گذشتہ روز پیش آیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمہ ملزم کی بیوی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق لڑکی گھر میں اکیلی تھی کہ 55 سالہ ملزم نے بیٹی سے  زیادتی کرنےکی کوشش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں