شہر قائد کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 اعشاریہ 1 ریکارڈ

کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق کراچی کے شمال مغرب میں آنےوالے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 1 تھی۔ زلزلےکےجھٹکے11 بج کر 39 منٹ پر محسوس کیےگئے۔ زلزلے کا مرکز کراچی سے 72کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ 3 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ معمولی نوعیت کا ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں