مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 11 اگست کو اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے حوالے سے فیصلے کیے جائیں گے جبکہ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں