واہ کینٹ،ایکسپلوزو فیکٹری دھماکہ،تین3افراجاں بحق،متعدد زخمی

واہ کینٹ(نیوزٹویو) واہ کینٹ میں زور دھماکہ ہوا ہے جس سے کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں مبینہ طور پریہ دھماکہ گدوال موڑ ایکسپلوزو فیکٹری میں ہوا ہے انٹیلی جنس ذرا ئع کے مطابق دھماکے میں تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں دھماکے کی شدت اس قر زیادہ تھی کہ اسکی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی ہےابتدا ئی ا طلا عات کے مطابق دھماکہ ایکسپلوزو فیکٹری کے بارودی سٹوریج میں شارٹ سرکٹ سے لگنے والی آگ کے باعث ہو اہے

واہ کینٹ دھماکہ

قانون نافذ کرنے والے ا داروں کی گاڑیاں اور ایمبولینس جا ئے دھماکہ کی طرف روانہ ہو گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں