وفاقی دارلحکو مت کے چھ تھانوں کے ایس ایچ اوزتبدیل

اسلام آباد(نیوزٹویو)وفاقی دارلحکومت کے چھ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا گیا  ناصر منظور کو سبزی منڈی  سے  ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ لگا دیا  گیا  خرم شہزاد کو سیکرٹریٹ سے تبدیل کر کے  ایس ایچ او تھانہ کورال  لگا دیا گیا ہے  انسپکٹر ارشد علی کو کورال سے تبدیل  کر کے ون فائیو بھیج دیا گیا   ہے رشید احمد  کو ایس ایچ او گولڑہ لگا دیا گیا ہے  اسجد محمود کو ترنول سے تبدیل کر کے ایس ایچ او  بھارہ کہو لگا دیا گیا ہے جبکہ  ابرار حسین کو ایس ایس پی آفس سے تبدیل کر کے  ایس ایچ او ترنول لگا دیا گیا ہے ۔ اس بابت  ایس ایس پی اسلام آباد  کی جانب سے  آفس حکم جاری کر دیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں