پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ ہاؤس میں جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس جمعہ 20اگست کو بند رہے گا، سینیٹ و قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردئیے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاوس میں جراثیم کش ادویات کا چھڑکاو کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں