پاک افغان سیریز میں قومی ٹیم کی کپتانی شاداب خان کریں گے

سری لنکا (نیوز ڈیسک) سری لنکا میں افغانستان کے خلاف  ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں جس میں قومی ٹیم کی کپتانی شاداب خان کریں گے۔ سری لنکا میں شیڈول تین میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت محمد رضوان، شاہین آفریدی اور حسن علی کو آرام دیا جا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں