پا کستان ریلوے نے 17کمرشل اور64مسافرٹریںوں کی نجکاری مؤخر کر دی

اسلام آباد(نیوزٹویو)پاکستان ریلوے نے آؤٹ سورس کی جانیوالی 17 ٹرینوں سمیت 64 مسافر ٹرینوں کی کمرشل نجکاری موخر کردی ریلوے ذرا ئع کے مطابق ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کی کمرشل نجکاری کیلئے ٹینڈر طلب کئے تھےکمرشل بڈ میں مناسب رقم کی آفر نہ آنے پر ٹرینوں کی نجکاری موخر کی گئی۔ ذرا ئع کے مطابق ٹھیکیداروں نے آمدن دینے والی ٹرینوں کا ٹینڈر دیا دوسری ٹرینوں کی جو کمرشل بولی دی وہ بہت کم ہےمسافر ٹرینوں کی نجکاری میں ریلوے کی آمدن سے زائد رقم کی آفر ہوتی تو نجکاری کی طرف جاتے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں