پا کستان کا زمین سے زمین پر مارکرنے والےبیلسٹک میزائل غزنوی کاکامیاب تجربہ

اسلام آباد(نیوزٹویو) پا کستان نےزمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کا میاب تجربہ کیا ہے بیلسٹک میزائل غزنوی ایٹمی مواد لے جانے کی صلا حیت رکھتا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کا مقصد سٹریٹجک فورس کمانڈ کی آپریشنل تیاریوں کو جانچنا تھاہتھیاروں کےنظام کےتکنیکی پیرامیٹرزکی ازسرنوتصدیق بھی ایک مقصد تھا میزا ئل کے تجربے کے موقع پرآرمی سٹریٹجک فورسز کما نڈ کے کمانڈر لفٹینٹ جنرل محمد علی سمیت سٹریٹجک فورسزاورسٹریٹجک پلان ڈویژن کے ا علی ٰ حکام ،سائنسدان اور ا نجئینرز بھی مو جود تھے صدر،وزیراعظم،آرمی چیف،جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوردیگر سروسزچیفس بلیسٹک میزائل کے کامیاب تجربےپر قوم کو مبارکباد دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں