چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم کے لیے نشانِ امتیاز کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم کے لیے نشانِ امتیاز کا اعلان کیا گیا ہے۔ چیئرمین اٹامک انرجی کمیشن محمد نعیم کے ترجمان نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں یہ بات بتائی ہے۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ نشانِ امتیاز چیئرمین محمد نعیم اور اٹامک انرجی کمیشن کی شاندار کارکردگی کا اعتراف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں