ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید کم ہوئی ہے۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 43 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 166 روپے 39 پیسے رہی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے بڑھ کر 167 روپے 20 پیسے ہے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں